پوسٹ – 2022-02-26

بات جب sacred games کی ہو تو۔۔ nپنکج ترپاٹھی نے، گرو جی کے کردار میں کمال کردیا تھا۔۔۔ nاور اس میں کوئی شک والی بات ہی نہیں، کہ پنکج ترپاٹھی۔۔ واقعتا کردار میں ڈھل کر پرفارم کرتے ہیں۔
اب بات کرتے ہیں کشکول کی۔۔
کشکول نامی ڈرامہ نوے کی دہائی کا سپر ہٹ ڈرامہ تھا۔
یوٹیوب پر لکھیں گے تو مل جائے گا
اگر آپ نے کشکول میں عالی جاہ نامی کردار دیکھ رکھا ہو۔۔۔ جو طلعت حسین نے ادا کیا تھا۔۔ اور کیا خوب کیا تھا۔۔۔
تو ایک بار پھر دیکھئے کشکول کی پہلی قسط nاور پنکج ترپاٹھی کے گرو جی اور کشکول کے عالی جاہ کا مطالعاتی موازنہ کیجیے۔۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.