پوسٹ – 2022-03-02

کہانی لکھنے کا آسان ترین طریقہ nپہلے سے موجود مشہور کہانیوں کے اینگل بدل بدل کر لکھیں nمثلا – nnپیاسے کوے کی کہانی سب نے پڑھی ہوگی nایک پیاسا کوا ، اسے ایک برتن نظر آیا ، چونچ نہیں پہنچی ، اس نے کنکر ڈالے ، پانی اوپر آیا ، وہ پی گیا -nیہ ایک سیدھی سی سبق آموز کہانی ہے nاب آُپ کا taste کیا ہے مطلب کس طرح کی کہانی پڑھنا لکھنا پسند کرتے ہیں ،، nاس کے لحاظ سے اس کہانی کو ڈھالیں ، پہلے ، دو تین لائنز کا پلاٹ لکھیں nپھر آگے بڑھیں nمثلا، اگر جادوئی ٹائپ کی کہانی ہے طلسم ہوشربا ٹائپ تو اس کہانی کا پلاٹ کچھ ایسا ہوگا
صرف ایک لائن ایڈ کروں گا ، اور کہانی کا پورا ٹریک بدل جائے گاnnایک پیاسا کوا ، اسے ایک برتن نظر آیا ، چونچ نہیں پہنچی ، اس نے کنکر ڈالے ، پانی اوپر آیا ، وہ پی گیا ، لیکن یہ کیا ، ایک دھوئیں کا مرغولہ سا اٹھا اور، اب وہاں کوے کی جگہ ایک انتہائی خوبرو شہزادی کھڑی تھی n(میں شہزادہ بھی کر سکتا تھا لیکن مجھے شہزادیاں پسند ہیں )nnہوگیا پلاٹ چینج ؟ nاب اس کو تفصیل سے کھینچنا ہے تو ، درج ذیل سطریں پڑھیں ۔۔ nnمعلوم ہوا کہ وہ پانی نہیں ایک جادوئی محلول تھا ، جس کو پی کر کوئی بھی مخلوق اپنے اصل وجود میں آجاتی تھی ، یہ مادہ کوا در اصل کئِ سال پہلے ، ایک شہزادی ہوتا تھا ، جسے ، ایک دیو نے ، جس کا نام Suhaib Jamal تھا ، جادو کے زور سے کوا بنا دیا تھا کیوں کہ ، صہیب جمال کو خواتین نہیں پسند -nاور وہ جادوئی محلول ایک رحم دل نوجوان زوہیب کا تیار کردہ تھا جو آتے جاتے ستم رسیدہ شہزادیوں کی مدد کرتا تھا۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.