کہانی لکھنے کا آسان ترین طریقہ ، چند مشقیں ہیں
جن میں سے ایک یہ بھی ہے کہ nپہلے سے موجود دو یا دو سے زیادہ کہانیوں کو ملا کر ایک کہانی بنائی جائے۔
کیسے ؟
کہانی نمبر ایک :nلومڑی 🦊 انگور کھانے گئی، اچک اچک کر چھلانگیں مارتی رہی ،
تو nجب پہنچ نہ ہوسکی تو ، اکثر پاکستانی خواتین، اور اکثر زنانی ٹائپ مرد جو ، خواتین کی پوسٹس کے نیچے ںھائی بنے ہوتے ہیں۔۔ کیوں کہ وہ ہاتھ نہیں آرہی ہوتیں۔۔ ان کھسرے ٹائپ ‘زنانہ امراد’ کی طرح ہاتھ نچا کر۔۔ ہونہہ جائے ہم آپ سے نہیں بولتے یعنیnnانگور کھٹے ہیں کہہ کر چلی گئی۔۔nnدونمبر کہانی مم میرا مطلب ، کہانی نمبر دو۔
پیاسا کوا ، مٹکے تک پہنچا ، پانی تہہ میں تھا، کنکر پھینکتا رہا پانی اوپر آیا پی لیا nnاب ان دو کہانیوں کو ایک ہی کہانی کیسے بنائیں
انتہایی آسان۔nnاب پڑھیں، تیسری کہانی جو ان دونوں کو ملا کر بنی ۔۔nnجس باغ میں لومڑی انگوروں پہ لپک رہی تھی، وہ مٹکا اسی باغ میں رکھا تھا اور ،کوا دور سے اڑتا آیا اس نے لومڑی کو دیکھا تو اس سے پوچھا ، بی لومڑی مجھے پیاس لگی ہے، اور مٹکے میں پانی بہت نیچے ہے۔۔ nلومڑی نے کہا میں تمھیں ایک طریقہ بتاتی ہوں پہلے مجھے سامنے لگی بیل سے انگور لا کر دو۔۔ nمیری پہنچ نہیں ہے
کوا، اڑ اڑ انگور لا کر دیتا رہا، اور لومڑی مٹکے میں ڈالتی رہی، nپانی اوپرآیا کوا پانی پی گیا
اور انگور لومڑی کھا گئی
یکا یک دھماکہ ہوا اور کوا ایک اٹھائس سالہ دوشیزہ بن گیا
اور لومڑی پینتیس سالہ میچور سی خاتون nدونوں انگور زدہ پانی پی کر، مخمور و مشکور آنکھیں لیے اپنے محسن نوجوان کو ڈھونڈ رہی تھی ۔۔ nnوہ نوجوان کون تھا۔۔n( اشارہ دیتا ہوں، اس کا نام محسن شارف نہیں تھا۔۔ وہ بس ایک عام سا بھلامانس فطرتا، شرمیلا سرو قد جوان رعنا تھا۔۔ جسے۔ رعنا نام بھی ںہت پسند تھا۔۔n)nکہانی کا prequel آپ کو معلوم ہی ہے nکہ وہ مٹکا وہ طلسمی پانی وہ باغ کس کی ملکیت تھا اور nان دونوں کو جانور کس نے بنایا تھا
اور، ان دونوں خواتین کی مدد کون سے رحم دل نوجوان نے کی تھی۔۔
شکریہ ۔
پوسٹ – 2022-03-05
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد