پوسٹ – 2022-03-06

پاکستانی (اکثریت)صرف دلائل جیتنے کی نیت سے قرآن و حدیث کو گفتگو میں شامل کرتے ہیں ، مجال ہے ان کی نیت ، ارادہ ، کوشش ، عمل ، گفتگو کو مفید کرنے کے لیے ہو۔ nذہنی طور پر چونکہ ہاری ہوئی قوم ہے ، اور خیر ، عملا بھی کوئِ خاص، حالیہ ، چاند نہیں چڑھائے ہوئے ، اس لیے دوسروں کو ہرانے کے چکر میں رہتے ہیں ۔۔ کھوکھلا معاشرہ ہے ۔
تو بس اتنا کیجیے کہ nخود سے یہ عہد کر لیجئے ، انٹرنیٹ خصوصا فیس بک پہ ، اسلام نہ سیکھنا ہے ، نہ سکھانا ہے ، اور پاکستانیوں سے تو بالکل بھی نہیں — nایک دو مہینے یہ کام کرکے دیکھ لیں ، nحتی کہ ، اگر کوئِ تبصروں/گفتگو میں احادیث ، آیات، وغیرہ کے حوالے دے کر گفتگو کرے تو اس کو بھی avoid کیجئے — nسکون دیکھئے گا زندگی میں کتنا آتا ہے nاور اگر بے چینی ہوتی ہے ، تو پھر، آپ بھی انہی میں سےہیں 🙂

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.