کسی بھی قسم کے فوبیاز کا علاج ، انہی فوبیاز کا سامنا ہوتا ہے ، مثلا ،
بلندی کا خوف ہو یعنی ، Acrophobia یعنی fear of heights ہوn تو ، بلندی پر جا کر ہی حل ہوتا ہے nسوشل anxiety ہو تو اس کا علاج ، سوشل gatherings ہی ہیں nتنگ جگہوں کا خوف ہو یعنی claustrophobic ہوں تو ان کا علاج ، ایسی جگہیں ہی ہیں ۔
اس طرح کے علاج کو “Exposure therapy” کہتے ہیں nمیں بھی عرصہ دراز سے ایک فوبیا کا شکار ہوں – Gynophobia nیعنی “ٰعورتوں کا خوف”۔nnاس کی تھراپی ، سست رو اور چھوٹے چھوٹے مراحل میں ہوتی ہے nمثلا خواتین کے بارے میں سوچنا
ان کی تصاویر دیکھنا
اور ان مشقوں کے دوران ، آپ کا ، سوری آپ کی ماہر نفسیات آپ کو ہونے والی anxiety کا حل بھی بتاتی رہے گی nجوں جوں مراحل طے پاتے جائیں گے nبات خواتین کو گفتگو کرتے سننے تک جائے گی nپھر ان کی وڈِوز، nپھر ان جگہوں پر ، جہاں nخواتین کا اژدھام ہو
وہاں جانا ، اس مسئلے کا حل ہے nمیرا اپنا خیال ہے nکہ مجھےپورا سال ، مختلف اوقات میں ، تین تین چار چار پانچ پانچ کے گروہ نسواں یعنی کل ۔۔ پچیس تیس ماہرین نفسیاتنیوں کے ساتھ nایک کمرے میں بند کرکے چابی گم کردیں
تو شاید میں ڈر ڈر کر ٹھیک ہوجاوں گا۔۔
نوٹ: خواہ مجھے زنجیروں سے باندھ دیں اس کمرے میں — نو پرابلم —
پوسٹ – 2022-03-07
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد