پوسٹ – 2016-11-09

یار ابھی ابھی ایک مرشد لیول کے بندے نے توجہ مبذول کروائی ہے ۔۔ کہ ڈونلڈ میں ن اور ل کی جگہ آگے پیچھے کر کے دیکھو ۔۔ لول ۔۔ اصل میں نہیں ۔۔ لفظ میں۔۔ تو کیا بنتا ہے ۔۔ یعنی پہلے ایک تھا اب ڈو ۔۔ لول ویسے غور کرو اس کی شکل ہے بھی ڈونلڈ جیسی ۔۔ جی وہی ڈو اور نلڈ 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.