پرفیکشن کے عارضے سے کیسے بچیںnnکوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے ،nnیہ تین چیزیں ، اپنے پاس لکھ لیں ۔nnزیادہ سے زیادہ nکم سے کم nاور
درمیانی صورتnnزیادہ سے زیادہ
یعنی اس کام پہ صرف ہونے والا ، ممکنہ وقت ، توانائی ، اور ذہنی صلاحتیوں کی انتہا کیا ہے ، کیا ہونی چاہئے ، اور کیا ہو سکتی ہے nnکم سے کم nیعنی ، کم سے کم ، کتنے عرصے ، صلاحیت ، اور توانائی میں یہ کام مکمل ہو سکتا ہے ۔nnدرمیانی صورت
آخر میں ، یہ سوچیں کہ درمیانی صورت حال کیا ہوسکتی ہے ، کہ کام بھی بہتر ہوجائے ، پرفیکٹ نہیں ، بہتر، اور توانائی، صلاحیت اور وقت کی بہت کمی ، یا زیادتی کے باعث کام ، نامکمل یا خراب نہ ہوجائے ۔nnیہ ٹیکنیکnMax , Min , Modnیعنی
زیادہ سے زیادہ
کم سے کم
اور درمیانہ کہلاتی ہے ۔۔ جسے آپ عام زبان میں
مناسب کرلو
کہتے ہیں
اس طریقے کو اپنانے سے آپ کی جان ، پرفیکشن سے چھوٹ جائے گی۔،
پوسٹ – 2022-03-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد