اکاونٹ رسٹرکشن پر ، آگ تو بہت لگی تھی جب نادانستگی میں ، ایسے الفاظ استعمال کیے جس میں پاکستانی معاشرے میں موجود ، اکثر مرد کچرے کا ڈھیر ہیں ، یا مجھے ان زنانہ امراد ٹائپ چیزوں سے نفرت ہے ، دل چاہا کہ مارک کی ماں کردوں لیکن ، پھر خیال آیا ، nاس کا فیس بک ہے ، اس کے اصول ہیں ، میں کیوں ان چول مولویوں یا نفرین زدہ پاکستانی سیاسی بت پرستوں /کتوروں کی طرح مارک کو برا بھلا کہوں ، nجو فری فیس بک اکاونٹ کو ، بہن کی میک اپ کٹ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں ، اور پھر فیس بک ، ان کی باجی کا جہیز یعنی ان کا اکاونٹ لوٹ لے تو اسے ہی گالیاں دیتے ہیں nاو جاو ، اس کا فیس بک اس کی مرضی nاس کی پالیسی nپین یکو ،تم لوگ ہر جگہ اپنی چلانا شروع کردیتے ہو nپھر کہتے ہو ، کہ فیس بک منافق ہے ، اس کی آزادی اظہار رائے پہ یہ وہ فلاں ڈھمکاں، nوہ تمھارے جذبات و احساسات یا منافقتوں کے پیرامیٹرز پر کیوں چلے گا ؟
تم اصل میں ، ہر جگہ ، اپنی ٹرمز چاہتے ہو
نہیں ملے گی ، فقیر قوم ہو ، منگتا وزیر اعظم ہے ، گھٹیا عوام ہے nلعنتی نظام ہے اور ، سب سے بڑھ کر، خود کو قابل فخر سمجھتے ہیں nخود کو اپنے وجود کو ، اپنی قوم کو ، اپنی حرکات کو nانفرادی ہوں یا اجتماعی nخود احتسابی نام کو نہیں nاستثنائی اچھائیوں کی کہانیاں نہ سنائے کوئی
پتہ ہے اچھے لوگ ہیں nبہت نیک روحیں ہیں
پر یہاں اکثریت کی بات ہوری ہیے nاور یہ بھی سوشل سائنس ہے ، کہ ہر دور میں ، ہر معاشرے میں nکھوتے دماغ ہمیشہ اکثریت میں پائے جاتے ہیں
خیر nاب جہاں تک فیس بک کی بات ہے ، تو وہ تمھاری نہیں سنے گا
نہ تمھاری لاجکس اسے چاہیں ، تم لوگ اس کی “پراڈکٹ” ہو
وہ تمھارا بیوپاری ہے ، nتمھاری توجہ ، تمھارے وقت، تمھارا ڈیٹا ، تمھاری شناخت ، تمھاری تفصیلات
اس کی پراڈکٹ ہیں اور وہ تاجر ہے nتم ، بکاو ہو ، اس لیے تم زیادہ اپنی ٹرمز نہ اپناو
اتنے اچھے ہو تو پہلے کسی قابل بنو ، nاپنی اکثریت وہاں بھیجو
اپنی لابی بناو
پھر باتیں کھودنا ۔ nnنوٹ : چیک کریں ، پاکستانی عوام کو اس سے زیادہ رگڑا دیا ہے ، جیسا کہ ، اس پوسٹ میں دیا تھا ، پٹ لا ہن مرا زکر ورگا، پر میں پھر بھی نہیں کہوں گا ، کہ ہائے فیس بک نے مجھے رسٹرکٹ کردیا nکر بھئی تیری مرضی ہے تیرا فیس بک — میں کیوں اپنی ٹرمز لگاوں تجھ پر
تیرے پاس ، اصولوں کی کمی نہیں nاور اپنے اس ، موقف کو پیش کرنے کے طریقوں کی — nمرچیں ہی دھونی ہیں نا ، پاکستانی عوام پر ، جس کو تو ہیٹ سپیچ کا نام دیتا ہے– لول ، کر ہن کی کرنا–
پوسٹ – 2022-03-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد