مرد حضرات کی بلکہ اکثر سے بھی زیادہ پاکستانی مرد حضرات کی بد اخلاقی ، اور خواتین کو ٹریٹ کرنے کی اہلیت سے یکسر عاری ہونے کو صرف نظر نہیں کیا جاسکتا، کہ nنہ انہیں ، گرل فرینڈ سنبھالنے کی تمیز
نہ انہیں ، کولیگز کو ڈیل کرنے کا طریقہ nشادی شدہ ہیں تو، محض بیوی کے نیچے لگنے یا اس پر ظلم / ناانصافی یا پھر مسائل / ذمے داری سے فرار کو ہی یہ ازدواجی رشتے کی ہینڈلنگ سمجھتے ہیں nوجہ ؟ nیہی ہوتے دیکھا ہے اسی کو صحیح سمجھتے ہیں کہ یا تو تھلےلگ جاو ، جو کہ اکثر کرتے ہیں nیا پھر تھلے لگا لو nجو کہ بہت کم کرتے ہیں کہ ، اس کے لیے تھوڑِی اوقات چاہئے ہوتی ہے nلیکن ، محض تھلے لگا کر رکھنا بھی غلط ہے ، nخصوصا جب خاتون cooperative ہو ، nاب اگر بات کی جائے ناچاقیوں کی ، تو
زیادہ تر پاکستانی عورتیں محض اپنی ناشکری فطرت کی وجہ سے ، رشتے اور تعلق کو بے برکت کرے رکھ دیتی ہیں ، nایک چھوٹی سی مثال،
انہیں ، گاڑی خرید کردینے کی بات کرو ، تو کہتی ہیں ، اچھی گاڑی لینی ہے تو ، پہلے ڈھنگ کی جگہ گھر تو خرید لیں nمطلب انہیں ، پہلا گئیر ہی پانچواں لگانا ہے — nیا تو تم ، کسی بہت ہی شہنشاہ گھرانے سے آئی ہو تو کرو بھی ایسی باتیں سمجھ بھی آتا ہے کہ لائف سٹائل ڈاون گریڈ ہوا تو، اور صبرو شکر جہیز میں دے کر نہیں بھیجا دیا ، لیکن ، حق مہر میں عزت کی بھیک مانگتی ہو ، تو پھر سمجھ بھی آتا ہے کہ مادیت پرستی ، nاکثر تو ان کی بھوک ، احساس کم تری اور مادیت پرستی دیکھ کر ، ایک جملہ ذہن میں آتا ہے کہn”انسان کو اگر دو، سونے کے پہاڑ دے دئیے جائیں ، تو وہ تیسرے کی فکر/جستجو میں لگ جائے “
پوسٹ – 2022-03-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد