پوسٹ – 2022-03-14

بہت زیادہ پیٹ بھرے ، لسانی درستگی ، ادبی تصیحات ، لغات کے معاملات جیسے بے فیض کاموں میں پڑ جاتے ہیں -nیعنی یہ شعر ایسے نہیں ، ایسے ہے nیہ لفظ ایسا نہیں ایسے ہوتا ہے nبہت زیادہ محروم ، بے عمل قسم کی، سیاسی و مذہبی تاویلوں ، مباحثوں اور تبلیغوں میں ۔nnتیسرا طبقہ یعنی زندگی و شخصیت کو بہتر سے بہتر بنانے کے لیے کوشاں ، خواہ مادی ہو یا باطنی ، وہ ان چکروں میں نہیں پڑتا، نہ ہی اسے ان کے ٹھیک غلط ہونے سے کوئِ فرق پڑتا ہے —

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.