پوسٹ – 2022-03-22

کیا آپ “سطحی/عام/انتہائی” معمولی شخصیت کے حامل ہیں ؟nnاگر آپ کو ایسا لگتا ہے ، تو جانئے ، کہ معاشرے کے اکثر افراد، “سطحی” ہونا کیوں قبول کرلیتے ہیں ۔nnوہ ناکامی کا دکھ نہیں سہہ سکتے اس لیے ، “کوشش” کی طرف مائل نہیں ہوتے ۔nnوہ learning اور خصوصا self education کو درخور اعتنا نہیں سمجھتے ۔nnانہیں لگتا ہے کہ وہ “غیر معمولی” شخصیت کے حامل نہیں یا ان میں وہ guts ہی نہیں ، کہ جو انہیں غیر معمولی بنا سکیں ۔nnزندگی، معاملات، یا شخصی حوالے سے ، کنفیوزڈ ہوتے ہیں کہ ، درحقیقت کس چیز کی اہمیت زیادہ ہے ۔
وہ شخصی بہتری یعنی personal development کے بجائے ، موازنوں یعنی compariosns پر وقت لگاتے ہیں ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.