پوسٹ – 2022-03-26

کسی بھی پاکستانی شکل کے غیر ملکی کو کراچی میں ایک سال گزارا کرنے کا کہو، nجہاں سڑکیں خراب
جہاں صبح شام مصروف اوقات میں، دوران سفر شدید ٹریفک جام رہتا ہے
جہاں الطافی مہاجروں نے شہر کی پین رولے رکھی عرصہ دراز تک
جہاں گٹکے اب اسی پیپلز پارٹی کی گود میں بیٹھے ہیں جسے ، لاڑکانہ کی بردبادی کے طعنے دیتے رہے ہیں
خصوصا آج کل، جب مارچ میں ڈھائی ڈھائی گھنٹے کی آفیشل لوڈ شیڈنگ شروع ہوچکی ہے ۔
اور پھر اس سے پوچھو، اوور سیز پاکستانیوں ( یعنی پاکستانی شکل کے غیر ملکیوں) کو ، پاکستان کے معاملات میں بولنے کا اختیار ہونا چاہئے یا نہیں ؟
اگر وہ پھر بھی، عمران خان کو رشتہ پیش کرنے پہ آمادہ ہو تو سمجھ جاو، یا تو حرام کا بیج ہے، یا پھر پرکھوں کی حرام کاریوں کا نتیجہ اس کے نفسیاتی مریض ہونے کی صورت میں نکلا ہے۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.