گرافکس/ یو ایکس(ux) ڈیزائننگ کیرئر کا آغاز کرنے والے۔۔۔ nخود سے درج ذیل دو سوال پوچھیں nنمبر ایک
کیا یہ سب پیسے کے لیے کررہے ہیں؟n( ایسا ہے تو جلد آپ بور ہوجاییں گے) nنمبر دو
کیا یہ سب اس لیے کررہے ہیں یہ دنیا کو digitally بہتر بنانے کا شوق ہے
خوبصورت ایپلکیشن
بہترین فیچرز پہ مبنی ویب سائٹ
مناسب ترین رنگوں، فونٹس، تصاویر کا استعمالn( اس صورت میں بھی پیسہ تو آہی جائے گا، لیکن زندگی بھر بور نہیں ہوں گے، اور کیریر کے آغاز سے اگلے پانچ چھ سال کے اندر اندر تنخواہیں بھی بہتر ہوجائیں گی)nاگر آپ مذکورہ وجوہات میں سے دوسری وجہ پہ فوکس کرتے ہیں یعنی nگرافکس/ یو ایکس(ux) ڈیزائننگ کیرئر کو اس لیے اپناتے ہیں
کہ انڈسٹری سے قطع نظردنیا کو بہترین خوبصورت اور soothing قسم کی ڈیجیٹل پراڈکٹس ( user experience)مہیا کیا جا سکے
خواہ وہ ای کامرس ہو
پرسنل سروسز ہوں
میڈیکل / ہیلتھ انڈسٹری ہو
فیشن مصنوعات ہو
وغیرہ وغیرہ
تو پھر ، آپ کو
گرافکس ڈیزائننگ سے متعلق سافٹویئر، سیکھنے سے پہلے
گرافس/ ux ڈیزائننگ کی تھیوری/ فلسفہ مکمل طور پر جذب کرنا ہوگا
مثلا رنگوں کی نفسیات
فونٹس کا چناؤ
تصاویر کا ٹریٹمنٹ
کس انڈسٹری کے لیے کون سے رنگ کون سی فونٹ کون سی تصاویر زیادہ مناسب ہیں
حقیقی تصاویر یا کارٹون سٹائل
اور بہت کچھ
یہ سب سمجھنے کے بعد، شروع ہوتا ہے، nسافٹویئر کا چناو
اور ان کی پریکٹس nپتا ہے کیوں ؟
کیوں کہ سافٹ وئیر / ٹول چلانا یا اس پہ مہارت ہونا ایک حد تک کام آتا ہے، لیکن اگر تخلیقی صلاحیت نہیں، ہے یا پھر اسے پالش نہیں کیا گیا، گرافکس ڈیزائننگ تھیوری سمجھی نہیں، تو ایک وقت میں آکر آپ تمام سافٹویئرز
فوٹو شاپ
السٹریٹیر
ایڈوب ایکس ڈی
انویژن nفیگما
ان سب پر بہت اچھی کمانڈ حاصل کر بھی لیں تو
بھی آپ بہت اچھا ڈیزائن نہیں بنا سکتے nاس لیے پہلے گرافکس ڈیزائننگ تھیوری سمجھیں
اور پھر آگے بڑھیں
اگر آپ واقعتا، پیسے بھی کمانا چاہتے ہیں اور اپنے کام کو انجوائے بھی کرنا چاہتے ہیں۔
پوسٹ – 2022-03-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد