آپ کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے جو اگر پوری ہوجاتی تو آپ سمجھتیں کہ ، آپ کو زندگی کا مقصد حاصل ہوگیا۔nnکاش میں پری ہوتی اور لوگوں کی مدد کرتی ۔nnایک چھتیس سینتیس سالہ ،شادی شدہ ، انتہائی میچور ، سمجھدار، مطالعے کی شوقین ، انتہائی قابل احترام خاتون کا جواب nnواقعی ، عورتیں بہت کیوٹ ہوتی ہیں 🙂

اترك رد