ابے یہ ، فرشتوں میں بھی ، جمیعت کے لونڈے بھرتی کرلیے کیا ؟
یار کچھ بھی ہے ، اگر ایسا ہوا ہے تو غلط ہوا ہے nمیں عامر لیاقت کو دال چاول کھلانے nفاروق ستار بمقابلہ ٹھاکر
اور ملک کے سابق وزیر اعظم ، کے ساتھ اس سلوک کی ہرگز ہرگز nسپورٹ نہیں کروں گا
یہ تو ادارے کو مزید باپ بنانے والی بات ہے nسنجیدگی سے کہہ رہا ہوں ، یہ سلوک بہرحال بہت بہت بہت alarming ہے ، براون ہاتھی پاگل ہوا وا ہے اس کا مطلب
اور دوسرا اینگل یہ ہے کہ ، nمار مار کر مظلوم بنا کر ، ایسی خبریں پھِیلاو کہ ہمدردی ملے nاور پھر جیتے nبری بات — یہ بے غیرتی نہ کرو یہ ورنہ شعار بنتا جائے گا ان کا nاور ان کو لگام ویسے ہی نہیں ڈالتا کوئی nپھر تو مزید فرعون ہوجائیں گے
پوسٹ – 2022-04-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد