پوسٹ – 2016-11-10

ویسے مرض کی جمع امراض ہوتی ہے ۔۔ ہے نا ؟ nمرد کی جگہ امراد کیوں نہیں ۔۔ صوتی ہم آہنگی بھی ہے ۔۔ اور nمرد عورت کو لگنے والا ایک مرض ہی ہوتا ہے ۔۔ لیکن جو لگتا ہے وہ مرد کا مرض تو ہوسکتا ہے ۔۔عورت کے لیے تو شاید وہ مختلف امراد و امراض و اغراض سے چھٹکارا ہی ثابت ہوتا ہے زیادہ تر کیسز میں ۔۔ امراد سے یاد آیا کہ بہت سے مرض نما امراد ایسے ہیں جو شادی کرتے نہیں ہیں ۔۔ ان کی شادی نکل جاتی ہےجیسے وہ کسی نے لکھا تھا نا کہ جب بھی نواز شریف وزیر اعظم بنتا ہے کسی نہ کسی ادارے کا “ہاسا” نکل جاتا ہے ۔۔ اسی طرح مذکورہ امراد سوری افراد کی شادی کی نہیں جاتی ۔۔ ان سے ہوجاتی ہے ۔۔غلطی کی طرح ۔۔ پھر کچھ عرصہ “مکمل شرح صدر کے ساتھ تھلے لگنے کے بعد ایسے امراد کامیاب ازدواجی زندگی کے رہنما اصول بکھیرتے ہوئے پائے جاتے ہیں جن کا خلاصہ ہوتا ہے nجاگتے رہنا۔۔
تھلے ای رہنا۔
خیر جاگنے اور جگانے والے تھلے نہیں لگے ہوتے ۔۔ وہ بس لگے ہوتے ہیں اسی لیے تھلے نہیں لگے ہوتے ۔۔ اور جو بیچارے تھلے لگے ہوتے ہیں وہ پیڈی کیور مینی کیور ٹائپ کے غریب غربا اکثر مثبت خیالی اور زندگی کیسے گزارئیے جیسی تحریروں میں ملوث پائے جاتے ہیں یا پھر بہت ساری لڑکیاں اپنے ارد گرد اکٹھی کرکے اپنے آپ کو کہا کرتے ہیں n”دیکھ تو انٹرپنیور ہے سمجھا ۔۔ شابا۔۔چک کے رکھ ۔۔۔ ٹینشن نشتا ۔۔ “nاب یہ “چک کے رکھنا یا رکھ کے چکنا ” ہی تو ان سے نہیں ہو پاریا ہوتا اسی لیے تو وہ مثبت ہوتے ہیں ۔۔۔ یعنی “چل کوئی نہیں خیر ہوئی گئی اب کی بار۔۔ موزی سرکار”nnایسے بیچارے امراد امراد نہیں امراض کے زمرے میں آتے ہیں nاوپر بیان کی گئی نوے فیصد بات گندی ہے ۔۔ nلول ڈھونڈو اب

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.