پوسٹ – 2022-04-11

فیس بکی دانش وڑ بی لائک ۔۔nnچلو، جلدی جلدی پانچ سات ، سیاسی پوسٹیں لگا کر ، لائک بٹور لیتا ہوں ، nرات میں یہ کہہ دوں گا کہ ، nمیں تو چیک کررہا تھا ، فالتو پوسٹس پر کتنے زیادہ لائکس آتے ہیں اور کام کی یعنی productive پوسٹ پر کتنے کم ۔
اور پھر دو چار، لعنتیں پاکستانی قوم ، پاکستانی معاشرے پر ڈال ، اس پر بھی لائک لے لوں گا ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.