اگر آپ کسی سے کوئی سوال پوچھو کہ فلانی چیز پتا ہے یا آتی ہے nاور وہ سین کرنے کے فورا بعد جواب نہ دے ہاں یا ناں کچھ بھی تو سمجھ لو کنجر گوگل کر رہا ہے ۔۔ ایسے لوگوں کے ساتھ کام کرنے سے پرہیز کریں ۔۔
جس بندے کو یہ نہیں کہنا آتاn”مجھے نہیں پتا”nوہ کبھی اچھا پروفیشنل ثابت نہیں ہوگا یاد رکھو
پوسٹ – 2016-11-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد