پوسٹ – 2022-04-11

نئی پارٹی یعنی تحریک انصاف میں پرانے چور چکار تو آزما لئے گئے ، nتین ساڑھے تین سال nاب پرانی پارٹی کا نیا وزیر اعظم بھی آزما لو nاگر فارمولا یہی ہے کہ ، نیا چہرہ ، یا نئی پارٹی ملک سیدھا کردے گی ۔
بہرحال ، شہباز شریف پر تنقید کے لیے کڑی مانیٹرنگ شروع کردیں
شہباز شریف کے غلط اقدامات پر آج ہی سے کڑی سے کڑی نکتہ چینی ہونی چاہئے یعنی نظر رکھنی چاہئے کیوں کہ بہرحال nیہ ایک غیر فطری انداز میں ، وزیراعظم بنا ہے تو اس پر ذمے داری اور تنقید بھی بھاری ہے ۔۔n تاکہ دماغ بیلنس رہے کہ ، عمران خان پر تنقید ، بغض عمران یا حب پٹواری نہیں تھی ۔nnاس دعا کے ساتھ ، کہ اگر اللہ تعالی شہباز شریف سے کام لینا چاہتا ہے تو اس ملک کی بہتری کے لیے کام لے nاگر شہباز شریف دعووں پہ پورا نہ اترا تو اس کا حال بھی خان والا کر
اور اگر خان کو عقل آگئی ہو اور اگلی ٹرم میں وہ پاکستان کے لیے کچھ بہتر کرسکتا ہے ، تو اللہ اسے دوبارہ موقع دے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.