عمران ریاض خان کہہ رہا ہے کہ ،n” لوگوں نے عمران خان کی حکومت جانے کے بعد ، پاکستانی پاسپورٹ تک جلائے ہیں “nnپی ٹی آئی کے آفیشل statement کے مطابق ، کہ ایسی حرکتیں نہ کریں ، فوج پہ allegations نہ لگائیں ، پاکستانی پرچم اور پاسپورٹ نہ جلائیں ، اگر آپ کو گلہ شکوہ ہے تو اس کا اظہار پاکستان مخالف حرکتوں سے نہ کریں ، کیوں کہ ایسی چیزوں کو ، بھارت ہوا دیتا ہے ۔۔nnیوتھیوں کی، یہ stupidity کرنے سے ، الطاف حسین نامی کچرا یاد آگیا جس کو کراچی کے مہاجر زاد گٹکوں نے ایسے ہی بت پرستی کرکر کے ، چوڑا کردیا تھا ، اور آپ کو یاد ہے ؟
الطاف حسین پر جو پہلا کیس بنا تھا ، وہ غالبا، پاکستانی پرچم جلانے کا تھا ۔
پوسٹ – 2022-04-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد