اگر مہنگائ بڑھتی ہے تو شہباز شریف کو عمران خان سے ڈبل گالیاں دیں
اور ان پٹواریوں کے بھی لتے لیں جو، اس وقت خاموشی سے جئے شہباز جئے شہباز کرتے نظر آئیں۔۔
لیکن، n’پچھلے والوں’ کو ذلیل کرنا مت بھولیں۔
اور کوئی، ‘پچھلی حکومت’ والا ہاں میں ہاں ملائے تو
اسے الگ سے “رسوا’ کریں کہ nتم زیادہ تنقید نگار بننے کے بجائے، nیہ بتاؤ کہ
تم نے ‘پچھلی حکومت’ میں بڑھتی مہنگائی کو جسٹئ فائ کیا تھا یا حکومت پہ تنقید کی تھی ؟
اس کے بعد خاموش ہو جائیں ۔۔۔
اور اس کا تنکنا دیکھیں۔۔
نوٹ: ہرگز ہرگز یہ دلیل پیش نہ کریں کہ، عمران خان بھی تو۔ مہنگایی کررہا تھا۔۔ یہ دلیل آپ کے دماغ کی balanced تھنکنگ پہ بت پرستی انڈیل دے گی۔
بیلنسڈ تھنکنگ یہ ہوتی ہے
جو اوپر لکھی ہے۔
پوسٹ – 2022-04-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد