بھائی یہ کوئی ٹاک شو نہیں ہو رہا جو میں آپ کی بات کاٹے بغیر سنوں آپ غلط بات کرو گے تو میں بات کاٹے بغیر آگے نہیں بڑھنے دوں گاnnبالکل ٹھیک میں بھی کسی عدالت میں نہیں بیٹھا ہوا جو آپ “آبجکشن” کہہ کر بات کاٹیں گے اور میں آپ کو کاٹنے دوں گا۔۔ چلتی بس میں سواری کی کوشش صرف آپ کوزمین ہی چٹائے گی ۔۔ ایک کام کریں سوشل سائنس کی ڈگری کو موڑ کر نا ۔۔ جی ہاں آپ اس کی موم بتی بنائیں اور اس پہ سوگ منائیں nویسے موڑنے کے بعد آپ نے جو سوچا تھا وہ بھی ٹھیک تھا ۔۔

اترك رد