نظریہ لزومت – یعنی essentialism – پہلی قسطnnیہ نظریہ یا طرز زندگی کیا ہے ؟nnنظریہ لزومت ، یعنی Essentialism ،
جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ یہ essential سے ماخوذ ہے یہ در اصل ،
زندگی گزارنے کا ایسا طریقہ ہے ، جو ہمیں یہ سجھاتا ہے کہ nn، جو چیز اہم ہے ، اسے اپنانا ہے ،
اور کیا ، غیر اہم ہے ، اسے یکسر مسترد کرنا ہےn nتاکہ ، ہم ، اپنے اہداف / مقاصد، فیصلوں کو حاصل کر کے ، اپنی زندگی میں بہترین contribution دے سکیں nاس نظریے کو ، essentialism کہتے ہیں nاnnیعنی زندگی گزارنے یا معاملات کو ہینڈل کرنے کی ، ایسی منظم ، ترتیب وار، یا درجہ بہ درجہ اپروچ یا نقطہ نگاہ ، جو مذکورہ بالا ، اہلیت سے نواز سکے nاسے ، essentialismnکہتے ہیں nاس نظریہ لزومت ، یعنی essentialism کو اپنے والے essentialist کہلاتے ہیں
پوسٹ – 2022-04-13
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد