پوسٹ – 2022-04-13

نظریہ لزومت – یعنی Essentialismnnدوسری قسطnnایک Essentialist کا طرز زندگی nnکسی بھی مقصد کو حاصل کرنے ، کوئی بھی فیصلہ لینے کے لیے ، دنیا کے ہر فرد کے سامنے ہمیشہ نہ سہی لیکن زیادہ تر دو طرح کے آپشنز ہوتے ہیںn nپہلا
کمتر کوالٹی لیکن ، وافر مقدار
نمبر دوn بہتر کوالٹی لیکن کم مقدار،nnاور essentialist ، ہمیشہ اس چیز ، فیصلے ، چوائسیز یا عادات کی طرف جاتا ہے nجہاں اسے nکم مقدار میں نسبتا، بہتر کوالٹی مل رہی ہو ۔
ایسا شخص، خود سے یہ سوال اکثر کرتا رہتا ہے یا کرتے رہنا چاہئے n”کیا میں ، درست/مناسب سرگرمیوں پہ سرمایہ کاری خواہ وقت کی ہو یا روپے کی ، صحیح سمت میں ، invest کررہا ہوں ؟

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.