پوسٹ – 2022-04-14

سر ، رشیا پھر سےگیم میں ، “ان” ہوتا جا رہا ہے nسمجھ نہیں آرہا ، کیا ہوگا ، کہ اس کی طرف جاتے ہیں تو، امریکہ تپے گا
جیسے ، لیاقت علی خان امریکہ چلے گئے تو ، رشیا سے تعلقات نہیں بن سکے تھے اور امریکہ کی طرف جاتے ہیں تو رشیا اور چین تپیں گے اوران کی مخالفت لی بھارت بھی آنکھیں دکھائے گا سمجھ نہیں آرہا کیا کریں ، اسلام کے نام پر ، ملک لے کر ،قدرت کو دھوکہ دے کر ، دنیا کو خوش کرنے کے چکرمیں ، بیچ کی بلی بن کے رہ گئے ہیں بلکہ ، غیر جانبدار تیسری قوت یعنی کھسرے ٹائپ ، بن کر رہ گئے ہیں ۔۔
ایک کام کر
جی سر وہ کیا ؟
دو ، پریشر گروپس تخلیق کرو
اچھا سر، وہ کون سے nایک بظاہر امریکہ کا مخالف
اور ایک بظاہر امریکہ کا حامی nدونوں کو وقتا فوقتا استعمال کرتے رہیں گے nرشیا ، چائنہ ، بھارت ، امریکہ کے ساتھ باری باری کھیلنے کے لیے
لیکن سر ، عوام ایسے تو وہ divide نہیں ہوجائے گی ؟
اوئے ایف اے پاس، برٹش کا سبق یاد نہیں ، divide and rule انہیں ، جذباتی ، احمق ، بت پرست ، polarised رکھو گے ، تب ہی ، ان پر حکومت کرسکو گے nاور باقی دنیا کے سامنے مظلوم بنے رہو گے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.