اگر آپ واقعتا لکھنا سیکھنا چاہتے ہیں nتو ، دو کام کرنے بہت ضروری ہیں nیا کم از کم دو میں سے ایک کام ضرور کریں nمطالعہ nمشاہدہ nیہاں مشاہدے سے مطلب ہے ، فلم / ٹی وی شوز وغیرہ
نارملی کتاب سے زیادہ آسانی فلم دیکھنے میں ہوتی ہے nکوشش کیجئے کہ ، کتاب پڑھیں نہیں پڑھ رہے تو، nاگر فلم یا ٹی وی شو دیکھ رہے ہیں تو، بارہا دیکھیں nایک بار تفریح کے لیے ، nدوسری بار ، سٹوری پلاٹ پہ غور کرنے کے لیے nتیسری بار ، کریکٹرز یعنی کردار نگاری کو سمجھنے کے لیے
اور پھر ، اس پر ایک review لکھئیے nآہستہ آہستہ ، نکھار آتا چلا جائے گا
پوسٹ – 2022-04-14
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد