پوسٹ – 2022-04-14

فوجی ہو بیوروکریٹ ہو یا پھر سیاست دان ، نوکری سے نکلنے / ریٹائر ہونے کے بعد ، سچ بولنا شروع کرے تو، اس کا سچ کس کام کا ؟
سسٹم کا سربراہ بنا دو، سسٹم تبدیل کردوں گا
سسٹم نے مجھے قبول نہیں کیا، پونے چار سال بعد، سسٹم سے باہر رہ کر ، سسٹم تبدیل کروں گا –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.