پوسٹ – 2022-04-15

چوتھی قسطnn نظریہ لزومت -Essentialism nتھیوڈر روزولیٹ ، امریکہ کا چھبیسواں صدر تھا
اس سے ایک قول منسوب کیا جاتا ہے nnکہ بدترین فیصلہ ، فیصلہ نہ کرنا ہے “nnاسی لیے ، کسی بھی essentialist کا طرز زندگی ،n اس کی اپنی چوائس یا by design ہوتا ہے nنہ کہ ، خودکار، یعنی by default, بائے ڈیفالٹ کا مطلب ہوتا ہے کہ nnبس جو چل رہا ہے
جیسا چل رہا ہے ، nچوپایوں کی طرح چلتے جاو،n یہ ہوتا ہے بائی ڈیفالٹ -nاور چونکہ ، essentialist کی زندگی کا راستہ ، nاس کی اپنی چوائسز، یا فیصلوں سے کنٹرول ہوتا ہے ، اس لیے وہ خودکار نہیں بلکہ ، بہت ہی دیکھ پرکھ کر ، سوچ سمجھ کر ، اپنایا جاتا ہے ۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.