پوسٹ – 2022-04-15

الیکشن میں اب کیا چورن بیچے گا
نوکریاں؟ پونے چار سال نہیں دے سکا
مہنگایی ؟ پونے چار سال کم نہیں کر سکا
آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے؟ پونے چار سال میں بارہا مقروص ہوا
لٹیروں کو سزا دلوائیں گے ؟ پونے چار سال بعد ان سے ٹھڈے کھا کر بے دخل ہوا
وغیرہ وغیرہ
اب کچھ نیا بیچنے کو ہے نہیں
تو چلو اس بار
ہلکی آنچ پہ قائد اعظم بننے کی کوشش کرتے ہوئے، آزادی غلامی والا منجن بیچ دیتا ہوں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.