پوسٹ – 2022-04-16

سیاسی اشرافیہ / حکمران طبقےکو عوامی مسائل کے بجائے اپنے اللے تللے سے غرض ہے، عوام جن مشکلات سے گزرتی ہے مثلا ، لوڈ شیڈنگ، مہنگائی ، عدم تحفظ کا احساس، وغیرہ وغیرہ ، اس کا ان حکمرانوں کو رتی بھر احساس نہیں ، بس یہ تقاریر یا الیکشن مہم میں ، لمبی لمبی ہانک کر ووٹ بٹور لیتے ہیں ، nالبتہ ، بیرون ملک بیٹھے ، پاکستانی شکلوں والے غیر ملکی ، شب و روز ، ان تمام مسائل سے گزرتے ہیں ، اور عملا اس کرب کو محسوس کرتےہیں۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.