پوسٹ – 2022-04-16

پاکستان جیسے معاشروں میں ، سیاست دان درج ذیل اصول کے تحت آپریٹ کرتے ہیںn”جب تک دنیا میں بےوقوف زندہ ہیں، عقل مند بھوکا نہیں مرسکتا”nکل بھٹو تھا آج بھی ہے
پھر نواز شریف آیا آج بھی ہے
پھر الطاف حسین تھا
آج عمران خان ہے nکل کو جب یہ مرجائے گا یا اس سے بور ہوجاییں گے تو
شاہد آفریدی یا کوئی اور نمونہ ہوگا
لیکن اصول وہی ہے جو اوپر لکھا ہےnnلیکن اصل گیم ہے سوشل پروف، سوشل ویلڈیشن کا
جو بہت آہستگی سے کام کرتا ہے
اگر کل چند لوگ کھڑے ہو کر کسی بھی کھوتے کے حامی ہوجاییں، اور متواتر سوشل میڈیا یا میڈیا پر اسی کی برسات ہوتی رہے، تو آہستہ آہستہ ، غیر جانبدار لوگ بھی کنورٹ ہوجاتے ہیں،
عوام ویسے بھی دنیا بھر میں بھیڑ بکریوں جیسی ہوتی ہے
بے وقوف اور لائ لگ یعنی اندھی معتقد
تو جلسوں میں پاور شوز اس سے پہلے بھی ہوتا رہا ہے
بس ،نئی نسل کے لیے یہ نیا ہے، نظریاتی نہیں۔
اس لئے تسلی سے تماشا دیکھیں اور ان پر افسوس کریں

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.