پوسٹ – 2022-04-16

“کتوں کے ہجوم پر ایک پتھر پھینکئے ، جو سب سے زیادہ چیخے ، سمجھ جائیں ، اسی کو زیادہ تکلیف ہوئی ہے “nnنوٹ : اس ضرب المثل کی آزمائش کرنی ہو تو ،نام لے لے کر ، تمام پاکستانی سیاست دان / پارٹیز اور ان کے پجاریوں کی مکمل خلوص اور مساوات کے ساتھ ، کتے والی کریں nاور پھر دیکھیں ، سب سے زیادہ reaction کہاں سے آتا ہے :)nظاہر ہے وہی جسکی آنکھ میں اس کے اپنے ہی لیڈر کا بال ہوگا 😛

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.