اے آر وائے زندگی پرآنے والے ڈرامے “خوشی اک روگ ” کا ایک ڈائیلاگnnناہید شبیر: آپ نے وہ لڑکا دیکھا وہ بہت اچھا ہے نا ہماری بیٹی کے لیے nشہود علوی : ہاں اچھا تو ہے مجھے بھی بہت پسند آیا ہے ۔۔ nناہید شبیر: لیکن ہم لڑکی والے ہو کر خود کیسے بات کریں ان سے nشہود علوی : ہاں یہ بات بھی سہی ہے ہم کیسے بات کر سکتے ہیں nناہید شبیر(سوچتے ہوئے): جبکہ ایسی کوئی بری بات بھی نہیں اور ہمارے سامنے تو مثال بھی موجود ہے ۔۔ ھضرت خدیجہ نے خاتون ہوتے ہوئے اپنا رشتہ خود بھجوایا تھا ۔۔۔nnخوشگوار سی حیرت ہوئی یہ سب میڈیا پر دیکھ کر ۔۔

اترك رد