پوسٹ – 2022-04-20

سر یہ ویری ایبل ایلوکیشن کیا ہوتی ہے¿nبیٹا کوی بھی ایسی ویلیو جو وقتا فوقتا حسب توفیق حسب معمول اور حسب زایقہ تبدیل کی جا سکےاور کمپیوٹر میموری میں کچھ جگہ گھیرے۔۔ سمجھ آی ؟
نہیں سر
یار تیرا دل ایک میموری سپیس ہے اور تیری بچی ایک ویری ایبل۔۔ آج نتاشا کل بپاشا۔ اب سمجھے۔ nجی سر
گڈ

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.