پوسٹ – 2022-04-21

اگر ایک شخص، آپ کا منظور نظر نہ رہنا چاہتا ہو،n لیکن آپ اپنے فیصلے اور چوایس کو ‘آنر’ کرنے کے لیے، اسے اپنی آنکھ کا تارا بنائے رکھنے پہ تو سوال اس کی ناشکری، گھٹیاپن ،کم ظرفی، فراڈ کے بجائے، آپ کی ،بے وقوفی، نااہلی، ‘مردم شناسی’ کی اہلیت نہ ہونے پہ ہوگا۔nnپھر خواہ وہ کروڑوں لوگوں کو ساتھ ملا کر جھوٹ بولے،n یا آپ ، خاموشی سے اس کے لیے رکاوٹیں کھڑی کریں اور اپنے غلط فیصلوں کو کور کرنے کے لیے، manipulation اور مکاریوں کے جال در جال بچھاتے رہیں۔
، ریاست و سیاست تباہی کی طرف جاتی رہے گی، اور جڑ میں یہی بات ہوگی،کہ nوہ آپ کا منظور نظر نہیں رہنا چاہتا اور آپ اپنےn آپ اپنے فیصلے اور چوایس کو ‘آنر’ کرنے کے لیے، اسے اپنی آنکھ کا تارا بنائے رکھنے پہ مصر ہیں۔۔۔اور ایسا ، آپ کسی
اجتماعی بہتری نہیں بلکہ، اپنے narcissistic اور controlling رویے کی وجہ سے چاہتے ہیں۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.