پوسٹ – 2022-04-22

جو لوگ بھی ، n”یار دوست ہے جانے دو “n”رشتے / قرابت سلامت رہیں”nلوگ کیا کہیں گے nn والے مائنڈ سیٹ کی وجہ سے ، غلط کو غلط کہنے اور confrontation سے اجتناب کرتے ہیں nیہ لوگ اگر حضرت لوط کے دور میں ہوتے ، تو حضرت لوط کی بیوی کی طرح ، اپنی رشتے داریوں / قرابت داریوں کے چکر میں سر پر پتھر پڑنے سے ہلاک ہوجاتے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.