پوسٹ – 2022-04-23

سیاسی اختلاف کریں ، نفرت نہ کریں، دشمنی نہ کریں،
یہ اتنا بڑا فراڈ ہے کہ جو منافقت کو،جنم لیتا یے
آپ خود مسلمان کہلانے والے، زانی شرابی، اور ،غیر اللہ کو سجدہ کرنے والے ، شخص کی کھل کر بیخ کنی تو کروn اس کے اندھے بہرے گونگے، سرکش مقلدین کو دن رات رسوا بھی کرو
لیکن، جب بات آئے سماجی تعلقات توڑنے کی
توnnسیاسی اختلاف کریں ، نفرت نہ کریں، دشمنی نہ کریں،
کہہ کر ، ان سے تعلق توڑنے سے گریز کروnnکہ نہیں، یار دوست ہے، رشتے دار ہے nاسلام میں قطع تعلقی نہیں یے
بنی اسرائیل کا۔ وہ طبقہ، جو حضرت موسی کا پیروکار تھا اور وہ طبقہ جو فرعون کا فالوور تھاnnکیا وہ یہ نہیں کہہ سکتے تھے کہnnسیاسی اختلاف کریں ، نفرت نہ کریں، دشمنی نہ کریں،
کہہ کر ، ان سے تعلق توڑنے سے گریز کرو
وغیرہ وغیرہ۔۔
اور پھر امید رکھو کہ آپ حق پہ ہو۔nnتو آپ محض منافق ہو۔۔ nآپ میں ہمت نہیں ، ایسے طبقے کا سماجی بائکاٹ کرنے کی
تو آپ بھی اسی غیر اللہ کو سجدہ کرنے والے زانی شرابی اور اسکے اندھے بہرے گونگے سرکش ڈھیٹ، فساق کے جیسے ہی ہو
وہ اپنا بت نہیں توڑ سکتے
آپ اپنا ‘مروت’ بھرا بت پاش پاش نہیں کرسکتے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.