مرد آج بھی غار میں رہ رہا ہے اور عورتوں کو حقوق کی پڑی ہے ۔۔ لول nمرتی مرجاو گی ۔۔ فے منسٹ حقوق ںہیں ملیں گے۔۔ حق چاہئے یا حق پر بات کرنی ہے تو امہات المومنین کی زندگی پڑھو ۔۔ ملالہ کی نہیں ۔۔اسے تو ڈاڑھی اور برقعے سے پتھر کا دور یاد آتا ہے ۔۔ جب کہ اسٹون ایج اگر کبھی کوئی تھا بھی تو وہاں تو لڑکیاں ننگی اوہ سوری ۔۔ برہنہ گھومتی تھیں۔۔۔اور ڈاڑھی دیکھ کر پتھر کا دور یاد آتا ہے ۔۔ تو جس امریکہ میں بیٹھ کر جان من تم نے یہ بیان دیا ہے اس امریکہ میں ایک فلم بنی ہے ہیری پوٹر اس میں “ییگرڈ” کا کردار دیکھلو وولڈی مورٹ کی اولاد ۔۔ لول nn ننگی گندا لفظ ہے نا ۔۔ لول ۔۔

اترك رد