انااور خودداری میں فرق
انا:nمجھے سب پسند کریں ، میں سب کو خوش رکھوں
خودداری:nمجھے ، واقعتا فرق نہیں پڑتا کوئی مجھے پسند کرے نہ کرے
انا :nمیرا خیال ہے مجھے سب معلوم ہے
خودداری :nمیں ہر شخص سے کچھ نہ کچھ سیکھ سکتا ہوں
انا : مجھے دوسروں کے سامنے خود کو “مضبوط” پوز کرنا ہے خواہ میں اندر سے کھوکھلا ہوں
خود داری :nاپنی حقیقی کمزریوں کے ادراک و اعتراف میں کوئی جھجھک نہیں ہوتی
انا:nحسد کی نیت سے دوسروں سے موازنہ
خودداری :nبہتری کی نیت سے خود سے موازنہ
انا :nلوگوں سے عزت کی بھیک /طلب
خودداری :nعزت نفس کی حفاظت کے ساتھ ساتھ دوسروں کی عزت ۔
انا:nخود کو بار بار دوسروں کے سامنےثابت نہیں کرتا
خواہ اس کے لیے کتنا جھوٹ کتنا فراڈ کتنی ہی manipulation کرنی پڑے
خوددار:nتصنع سے پاک ، محض خود پر نظر اور غلطیوں کی تصیح ، اور اپنے بہتر version کی سعی ۔۔
پوسٹ – 2022-04-27
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد