پوسٹ – 2022-05-04

سر وہ آپ نے جو ویب / فرنٹ اینڈ ڈیوپلمنٹ ، لیکچر کے دوران ایک مثال دکھائی تھی زوم پرHTML CSS کے بارے میں بتاتے ہوئے nکون سی ؟
سر وہ شاید mouse over پر کارڈ / content /image کے expand ہونے کی
ہاں تو ؟
سر اس کا سکرین شاٹ دے دیں ، تاکہ سمجھ کر ، اس کو کوڈ کیا جا سکے nاوکے nیہ لو
سر یہ سب کون ہیں nمحترمہ آپ معرفت کے ان استعاروں کی کھوج میں نہ پڑھیں ، یہ وہ خواتین ہیں ، جن کے لیے لفظ Beauty تخلیق ہوا تھا nجی میں کچھ سمجھی نہیں
اسی لیے کہا ہے ، آپ کلاس پر فوکس کریں ، سر کے شوق، سوری source of inspirations پر نہیں ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.