پوسٹ – 2022-05-10

شعور اور لاشعور میں کیا فرق ہے ؟
کچھ خاص نہیں ۔۔
لاشعور شدید ، خوبصورت، ذہین ، مکار ، لاجکل ، جذباتی تکمیل کو پہنچی ہوئی مینی پولیٹو قسم کی ، لیکن ، اتنہائِ ، پردہ دار/پوشیدہ/چھپا ہوا خزانہ ٹائپ عورت ہے ، اور چونکہ ، عورت ہے تو کانوں کی کچی ہے ، جو چیز جہاں سنتی دیکھتی ہے ، اس کا اثر لینے لگتی ہے ۔
اور
شعور اس کا بدصورت ، نابینا، بوڑھا ، محافظ مولوی یعنی ضرورت سے انے وا ، قسم کا ، مذہبی وہ بھی فرقہ پرست اور غیرت مند شوہر، جسے یہ محسوس ہوتا ہے کہ ،حاکم وہ خود ہے ،اپنی عورت پر ،
اس لیے وہ کبھی نہیں چاہتا کہ ، اس کی بیوی تک کوئِ رسائی حاصل کرے
لیکن ، اسے یہ نہیں پتا ہوتا کہ یہ چاہت اس کی بیوی کی ہے ، کہ وہ محفوظ رہے
اور اسے بھی چلاتی رہے ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.