خاموشی ، کلام کی مرشد ہے، کوئی شک نہیںnnلیکن پاکستانی عوام کی اکثریت کی خاموشی یا مخصوص معاملات اور افراد کے سامنے گفتگو کی دو وجوہات ہوتی ہیں۔۔nn خود کو محض سیف سائڈ (سوشل پریشر) سے بچائے رکھنےکی نیت سے خاموش رہنے والا
یا پھر nفساد کی نیت سے مخصوص افراد کے سامنے، مخصوص جملوں میں قطع برید کر کے بولنے والا nیہ مائنڈ سیٹ بہرحال بدترین یے
پوسٹ – 2022-05-10
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد