کسی بھی پاکستانی کے لیے، nفطری طور پر پاکستانی ڈراموں/فلموں کی حمایت کرنا، اس انڈسٹری کے، flourish کرنے کی ،خواہش رکھنا، کوئی اچھنبے کی بات نہیں،
اسی لیے ڈاکٹر strange کے معاملے میں چند چیزیں ہو سکتی تھیں۔
نمبر ایک
ڈاکٹر سٹرینج ، کچھ توقف سے ریلیز کی جاتی، تاکہ پاکستانی فلموں کو کمانے کا موقع مل جاتا۔
یا پھر
نمبر دو
پاکستانی فلموں کی ریلیز میں تھوڑا توقف کیا جا سکتا تھا، تاکہ ڈاکٹر سٹرینج دیکھنے کےبعد، کا سحر اتر جاتا، اور پھر عوام ، ذایقے کی تبدیلی کے لیے، پاکستانی فلموں، کی طرف مائل ہوجاتے nnپاکستانی عوام (فلمی شائق) ڈاکٹر سٹرینج ذرا دیر سے دیکھ لیتے ، کیوں کہ محض distributor یا cinema owners کا ، کام تو نہیں، پاکستانی فلم انڈسٹری کو سپورٹ کرنا، انہوں نے پیسے بھی تو کمانے ہیں،
اس کے ںرعکس، پاکستانی عوام کے لیے یہ فیصلہ کرنا، فری بھی ہے اور آسان بھی بیک وقت دو فلمیں دو دن میں دیکھ کر ڈاکٹر سٹرینج والا شوق بھی پورا کرلیں اور پاکستانی فلموں میں سے کوئی ایک دیکھ کر اسے بھی سپورٹ کردیں (لیکن ، اتنی عقل ان میں ہو، یا اتنا کنٹرول ان میں ہو تو یہ پاکستانی کیوں ہوتے )nہاں اب بحثا بحثی میں لگے رہیں گے ، یہ غلط ہوگیا ، وہ صحیح ہوگیا، وغیرہ وغیرہ، حرام ہے ان کا دماغ proactively چلتا ہو ۔
پوسٹ – 2022-05-12
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد