پوسٹ – 2022-05-12

اس شخص کوبھی گرفتار ہونا چاہئے جو خود کو
اوورسیز پاکستانی کہے
اور اسے بھی گرفتار ہونا چاہئے nجو اس “فراڈ/منافق” اصطلاح یعنی اوور سیز پاکستانی کا استعمال کرتا پایا جائے
یہ سیدھے سیدھے غیر ملکی ہیں nنوٹ : وہ لوگ جو باہر کی natioanlity لے چکے ہیں یا ابھی Process میں ہیں nجو، ان کا ناطقہ بند کرے ، وہ ہوگا اصل لیڈر –

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.