پوسٹ – 2022-05-17

زہریلے تعلقات کو تلف کیجئے nnچوتھی قسطnnمستقل بے اعتباری nایسے تعلقات/رشتے /افراد جو ہر وقت ، بے اعتباری کے مراحل میں رہتے ہیں ، کبھی بھی ، نمو نہیں پاتے ، کیوں کہ ہر اچھے رشتے کی بنیاد ، کا جوہری ، کلیہ ، اعتماداور شفافیت یعنی، مکمل ترین سفاکانہ حد تک ، دو طرفہ، شفافیت ہے ۔nn اندھا دھند خود پسندnnاگررشتے/تعلق میں جڑے کسی فریق کا ، مقصد صرف اورصرف اپنے مفاد سے وابستہ ہے ، کہ ، اسکےوجود کی اس کے مفاد کی ، آبیاری ہوتی رہے ، تو ، ایسے رشتے میں ، آگے بڑھنا ، توازن برقرار رکھنا ، ناممکن ہوجاتا ہےnn منفی توانائی کے زیر اثر رہناnnایسا رشتہ/تعلق/فرد ،جس میں سے ، کسی طور ، مثبت کیفیت نہ ابھرتی ہو ، ہروقت ، منفی باتیں ، منفییت بھرپور کیفیات ،کااخراج ہوتا رہتا ہو، تو یہ بھی نشانی ہے ، فرد/تعلق کے زہریلے ہونے کی۔nn- جاری ہے

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.