پوسٹ – 2022-05-17

زہریلے تعلقات کو تلف کیجئے
ساتویں اور آخری قسط
مستقل خود فریبی
اگر آپ ، ہمہ وقت، متواتر/ہمیشہ ، دوسروں کو خوش کرنے کے لیے ، اپنے موقف کی قربانی دے دیتے ہیں ،n کہ ، آپ کا سو کالڈ رشتہ/دوستی/شناسائ/ تعلق برقرار رہے ، تو،n یقین کیجئے ، آپ ایک تباہ کن/نقصان دہ /زہریلے ، رشتے کےوکٹم/شکار ،بن چکے ہیں ۔nnمتواتر چیلنجز کا سامناnnٹھیک ہے ، زندگی خوش کن نہیں ،n تعلقات میں اونچ نیچ آتی ہے ، nرشتے /فریقین ، چینلجز کا سامنا کرتے ہیں ، nپر ، اگر،ہر بار ، چیلنج ایک ہی طرف سے آرہا ہے ،n اوردوسرا صر ف اس کو ، حل ہی کیے جارہا ہے تو ،n آپ کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ یہ، تعلق ہے یا جیل۔
ان تمام نشانیوں کے حامل افراد کو ،n زندگی / تعلق سے نکال باہر کریں ، خواہ خونی رشتہ ہو ، اور جو ، جواب میں قطع تعلقی پر احادیث سنائیے ،اسے ، مومن کا دل دکھانے اور حقوق العباد پر تین چار احادیث سنا کر فی الفور ، تعلق سے فارغ کریں –nانہیں اسلام/احادیث ، بس وہی یاد ہوتی ہیں جو انہیں سوٹ کرتی ہیں ، ان کے ساتھ یہی کارڈ کھیلیں ۔
اپنے کمفرٹ زون کے عین مطابق، مذہبی کارڈ کھیلنے والے زہریلے منافقین کی بیخ کنی پھر کسی تحریر میں۔
بس فی الحال ایک نکتہ یاد رکھیں
اگر آپ ایسے مذہبی بلیک میلروں کے فراڈ میں آکر کسی بھی زہریلے تعلق ، جس پہ آپ بمشکل لعنت بھیج کر آگے بڑھ رھے تھے اور اب کسی مذہبی فراڈیے کے منہ سے احادیث وغیرہ سن کر اپ اسی زہریلے تعلق میں دوبارہ پڑجائیں، تو یقینا آپ اور اس شخص کا تعلق دوبارہ خراب ہوگا، دوبارہ چک چک ہوگی، لڑائ ہوگی، گوسپ بنے گی۔۔
تو سب سے زیادہ مزا کون لے گا ؟
یہی مذہبی فراڈیا جو بھائ چارے کا غلیظ شکنجہ لگا کر آپ کو ، مسلمان مسلمان بھائی بھائی والے گھیرے میں لایا تھا۔nnکیا سمجھے ؟۔پاکستان میں آپ کے تعلقات کی استواری محض ان جیسوں کو گوسپ / مرچ مصالحہ مہیا کرنے کے لیے ہے۔۔۔ ہوشیار رہیں۔۔nnختم شد ۔۔

💬
Zohaib's Digital Twin 🤖
Salam! میں زوہیب کا AI ورژن ہوں۔ کوئی بات کرنی ہے تو بتاؤ، مگر سیدھی بات کرنا، no drama please.