بات بات پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی مثالیں دے کر گھر کے کاموں سے جان چھڑانے والی ایک خاص مائنڈ سیٹ کی حامل مذہبی خواتین , ایک نظر حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ تعالیٰ عنہاکے ہاتھوں میں پڑ جانے والے گٹوں بھی نظر ڈال لیا کریں جو کثرت مشقت اور چکی پیسنے سے وجود میں آئے تھے

اترك رد