Engr Usama Masoodnnخصوصا تمھارے لیے nخوامخواہ انگلی کردی تم نے اب یہ پڑھو nnدو نیگٹو کو ملاو تو ایک پازیٹو بنتا ہے سمپل حساب ہے کوئی فلسفہ نہیں nمنفی پر منفی کی ضرب پڑے تو مثبت وجود میں آتا ہے nہمارا کلمہ لا سے شروع ہوتا ہے ۔۔ نفی سے اثبات نکلتا ہے nاثبات کو توڑیں تو پھر نفی ۔۔ دو منفی سائن
اثبات اگر وہم نہیں تو کم از کم منفی کی بائی پروڈکت ہے nسائنس کہتی ہے کہ منفی چارج زندگی ہے مثبت گراونڈ ہے nشاعیری کہتی ہی منفی اتنی پڑی مجھ پر کہ مثبت ہو گئی nدنیا میں اقرار سے پہلے انکار ہے nانکار علامت ہے ہر انقلاب کیnnیہ مثبت خیالی کا دھوکہ بیچنے والے noptimist nبیچارے لوگوں کہ یہ سمجھاییں کہ درد کے بعد علاج ہے ۔۔ اور علاج سے پہلے احتیاط ہے ۔۔ بیماری کی نفی ۔۔nnلیکن اگر یہ ہوجاے تو ان کا منجن کیسے بکے ۔۔ خیر لگے رہو
پوسٹ – 2016-11-11
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد