پسند کی پڑھائی، nپسند کا کیریئر
پسند کی شادی
یہ تین انتہائی اہم سنگ میل اور فیصلے ہوتے ہیں اور جو شخص، انفرادی طور پر اپنی شخصیت یا معاملات بہتری کے لیے کوشاں ہوتا ہے، اور ان فیصلوں کو اپنے ہاتھ میں لے کر، سوشل پریشر کی heat سہہ لیتا ہے ، اسے ۔۔n قوم ووم یا امت مسلمہ کی اتنی فکر نہیں ہوتی
کیوں کہ
انقلابی کیڑا اسی وقت زیادہ اچھلتا ہے، جب
انسان اپنے انفرادی معاملات نہ سنبھال پا رہا ہو۔
ظاہر خود تم ٹکے ٹوکری نہیں، تو کسی نہ کسی طرح، اپنے آپ کو گلٹ سے بھی بچانا ہےنا تو ، چلو جی امت مسلمہ / ملک و قوم کے لیے کوشاں ہوجاو، اس سے زیادہ اچھی distraction کیا ہوگی کہ ہم تو bigger cause کے لیے کام کررہے ہیں۔۔n ابے بروس لی کے، پہلے smaller cause، یعنی اپنی انفرادی شخصی بہتری اور معاملات پہ تو کام کرلے۔۔
پوسٹ – 2022-05-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد