کہانی/افسانہ/ناولn کے کرداروں کو المناک ترین موت سے ہمکنار کرنے کے چھ اصولnn nکہانی کے کردار کو بڑھاپے تک پہنچنے سے پہلے ہی موت سے ہم کنار کردیں
اپنی کہانی کے کردار کی زندگی کوئی مرکزی مقصد یا ہدف ادھورا چھڑوا دیں nجس کردار کو مارنا ہو ، اس کا باقی ساتھی کرداروں سے ، تعلق/attachment بہت مضبوط دکھائیں nحالیہ ٹی وی شوز میں ، nنیروبی ، برلن اور ٹوکیو کی مثال سامنے ہے nحقیقی زندگی بھی یہی ہے نا ؟
جو جتنا ہر دلعزیز ، اس کی موت اتنی ہی تکلیف دہnnاگر کسی کردار کو ، بیماری یا حادثے کا شکار کر کے مارنا ہے تو اسے فورا نہ ماریں ، بلکہ ، بیماری/حادثے کے نیتجے میں ، اس کو زندگی کی جدوجہد، اور امید افزاںکوششوں سے ہم کنار دکھائیں ، وہ جتنا زیادہ زندگی سے قریب تر ہو کر مرے گا ، اتنا ہی زیادہ ، قاری /ناظر پر اثر چھوڑے گا۔nnایک اور ٹپ ،n اگر آپ کسی کردار کو موت دینے کا فیصلہ کرہی چکے ہیں تو اسے کہانی کے عین وسط / نصف النہار/ climax پہ ختم کریں nnآخری ٹوٹکا ، کسی کردار کی موت کے بعد ، اس کے جنازے اس کی آخری رسومات کو ، زیادہ لفٹ نہ کروائیں ، کوشش کریں گمنامی میں ہی دفن ہو جائے ، یہ کوئِ فارمولا ، تو نہیں لیکن اگر کسی کردار کی موت کے بعد اس کی glorfication جتنی کم کی جائے ، اس کو جتنا زیادہ اگنور کیا جائے ، گمنامی میں ماردیا جائے ، توا س کی موت ، پڑھنے/دیکھنے والے پہ بہت اداسی طاری کردیتی ہے ۔nn- ختم شد
پوسٹ – 2022-05-22
ما هو رد فعلك؟
حب0
حزين0
سعيدة0
نعسان0
غاضب0
ميت0
غمزة0

اترك رد